یہ صنّاعی مگر جھوٹے نگوں کی ریزہ کاری ہے - ربیعہ فاطمہ بخاری

مغرب کی تقلید ویسے تو ہمارے معاشرے میں بہت عام ہے، آزادی کو ستّر سال گزر گئے لیکن اکثریت آج بھی ذہنی طور پر مغرب کی غلام ہے جس کا واضح ثبوت ہمارا تعلیمی نظام اور انگریزی بولنے کی صلاحیت رکھنے والوں کے سامنے ہمارا احساس کمتری ہے۔ ہمارے یہاں ایک طبقہ ایسا بھی ہے جنہیں شاید مغربی معاشرت اور مغرب کی...