بابا فرید ؒ کا جلال-پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

پیکر خالی خلیفہ خدا حضرت انسان کو مٹی کے پتلے میں تخلیق کر کے خدا ئے لازوال نے اپنی روح پھونک کر کر ہ ارض پر اتار دیا ‘ یہیں سے افزائش نسل کا نہ ختم ہو نے والا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے روزِ اول سے آج تک ہر روز دنیا کے چپے چپے پر انسان گاجر مولی کی طرح اگ رہے ہیں اور پھر گاجر مولی کی طرح ہی مٹی کے...