میں مرسی سے حسد کرتا ہوں - مجاہد خٹک

غم ہو، دکھ ہو یا صدمہ ، مجھے ایک دم سے اپنی گرفت میں نہیں لیتا۔ معلوم نہیں کہ یہ ذہن کا دفاعی میکنزم ہے یا کچھ اور کہ دھیرے دھیرے، قطرہ بہ قطرہ دکھ اندر سرایت کرتا رہتا ہے۔۔ پھر جب ذات کا چشمہ پوری طرح بھر جاتا ہے تو آنکھوں کے رستے سے باہر بہنے لگتا ہے۔ جب یہ مرحلہ آن پہنچے تو دکھ پوری وحشت سے دل...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com