ابنِ آدم ا ور بنتِ حوا - ربیعہ فاطمہ بخاری

حضرت آدم ؑ کو اللہ تعالیٰ نے جنت میں پیدا کیا۔ جنت ایک کیف، سرور، لذت کام و دہن، لطف، ذہنی سکون اور اطمینان کا حتمی استعارہ ہے، اس سے بڑھ کر پُر کیف اور سرور آور جگہ کا تصور کم از کم ذہنِ انسانی میں کہیں نہیں ہے۔ لیکن اتنی عیش و عشرت، دنیا جہان کی ہر نعمت، ہر لذت، ہر طرح کا سکون اور ہمہ قسم آزادی...