حکومت کا ٹیسٹر - فیاض راجہ

موجودہ قومی اسمبلی کی آئینی مدت 31 مئی 2018 کو پوری ہو رہی ہے۔ آئین کے مطابق اسمبلی اپنی مدت پوری کر کے تحلیل ہوجائے تو الیکشن کمیشن کو 60 روز میں نئے انتخابات کرانا ہوتے ہیں۔ یوں الیکشن کمیشن پر آئینی طور پر لازم ہے کہ 31 جولائی سے قبل الیکشن کرائے، تاہم آئین میں غیر معمولی صورتحال کی سہولت کا...