مشعال خان اور نورین لغاری، تصویر کے دو رخ – ثمینہ رشید

مشعال خان کے بہیمانہ قتل کی تفتیش میں ہر روز ناقابل یقین قسم کے واقعات سامنے آ رہے ہیں۔ یہ تصور کرنا بھی محال ہے کہ ایک یونیورسٹی انتظامیہ نے ایک طالب علم کے قتل کی سازش کی اور اس کو انجام تک پہنچایا۔ مشعال خان کے دوست عبداللہ اور یونیورسٹی کے ایک طالبِ علم مزید پڑھیں

اہانت اور گستاخی ایک حساس مسئلہ – ارشد زمان

آئیے ایک مسلمان کی حیثیت سے ایک مشترکہ نکتے پہ سوچتے ہیں۔ ایک لمحے کے لیے اس موضوع کوایک سائیڈ پہ رکھ لیتے ہیں کہ مشال خان مجرم تھا یا ملزم؟ گناہ گار تھا یا بےگناہ؟ اپنوں نے مارا یا غیروں نے؟ مذہب نے مارا یا سیاست نے؟ ریاست کو مارنا چاہیے تھا، ہجوم نے مزید پڑھیں

میں بلاسفیمی لا کے حق میں کیوں ہوں؟ انعام رانا

مشال خان کا بہیمانہ قتل، ہمارے معاشرے کو جھنجھوڑ کر رکھ گیا ہے۔ خیبر سے کراچی، گلگت سے مظفرآباد اور کوئٹہ سے لاہور تک ہر وہ شخص، خواہ وہ روایتی مذہبی ہو یا ماڈرن، جو انسانیت پر یقین رکھتا ہے، صدمے میں آ گیا۔ اب جبکہ ہر گزرتا دن مشال کی بےگناہی کو ثابت کرتا مزید پڑھیں

بندر کے ہاتھ میں ماچس – محمد ارشد خان

مردان یونیورسٹی کے المناک سانحے میں توہین مذہب و رسالت کے الزام میں طلبہ کے مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ایک نوجوان کے بیہمانہ، غیر قانونی اور وحشیانہ قتل کی اپنے وال پر بجا طور پر ایک مذمتی پوسٹ اور عبرتناک سزا کے مطالبے کے جواب میں حسب توقع مجھے کئی پیغامات موصول ہوئے، جن میں مزید پڑھیں

مسئلہ توہین مذہب کا – ارسلان شکیل

برما، شام، عراق اور افغانستان کو چھوڑیں. یہاں پاکستان میں ہی ہر روز سینکڑوں بندے مر جاتے ہیں، شہ رگ کشمیر میں مقتل سجا ہے اور صبح شام معصوم کلیوں جیسے بچے ہندو دہشت گردی کی بھینٹ چڑھتے ہیں، مگر ان خبروں کو سائیڈ پر لگانے والے آج بیچارے بہت ہی اوورلی سینسٹیو ہونے کا مزید پڑھیں

مٹ جائے گی مخلوق تو..؟ حنا تحسین طالب

اسلام سلامتی کا مذہب، جو جانوروں کو ذبح کرتے وقت بھی نرمی اور کم سے کم تکلیف دینے کا حکم دیتا ہے. جو کسی قوم یا فرد کے خلاف کارروائی سے قبل تحقیق کی نصیحت کرتا ہے کہ مبادا تم کسی فاسق کی خبر پر کسی قوم/فرد کے خلاف کاروائی کرو اور بعد میں پچھتانا مزید پڑھیں

“مشعال کیس “مثال بنا دیں ! – محمد عاصم حفیظ

اسلاف میں سے کسی کا قول ہے کہ دورِ فتن میں اگر حق کی پہچان مشکل ہو تو یہ دیکھ لیں باطل کے تیروں کا رخ کس طرح ہے۔ شاید یہی وجہ ہےکہ مردان میں مشعال خان کی موت کو سیکولر طبقے اور میڈیا پروپیگنڈے نے متنازع بنا کر رکھ دیا ہے۔ اسے مظلوم ہی مزید پڑھیں

مشعال خان قتل کیس، والد نے اصل وجہ، ذمہ دار کا نام بتا دیا

مردان: عبدالولی خان یونیورسٹی میں قتل کیے جانے والے مشعال خان کے والد محمد اقبال کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ ضیاء الحق دور کے تشدد کا تسلسل ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس قتل کا ذمہ دار نظام اور سسٹم ہے۔ موجودہ نظام ایک آگ مزید پڑھیں

مردان میں “نظام عدل” کی موت – محمد عاصم حفیظ

مردان یونیورسٹی میں جو کچھ ہوا کوئی بھی اس کی حمایت نہیں کر سکتا۔ اس بات کی ہرگز اجازت نہیں دی جا سکتی کہ کوئی ہجوم کسی بھی وجہ سے کسی کی جان لے لے۔ایسی روش کسی بھی معاشرے کے لئے تباہ کن ہوتی ہے کہ جب عوام میں یہ تاثر پیدا ہو جائے کہ مزید پڑھیں

کیا تعلیمی ادارے مجرم ہیں – صفدر چیمہ

ہمارا عمومی رویہ بن چکا ہے کہ جب بھی کسی دینی تعلیمی ادارے یا عصری تعلیمی ادارے میں کوئی ہولناک واقعہ پیش آتا ہے تو ہمارے تمام طبقات لٹھ لے کر تعلیمی اداروں کے پیچھے پڑ جاتے ہیں اور مختلف مذہبی و تعلیمی بیانیوں کو مورد الزام ٹھہرانا شروع کر دیتے ہیں لیکن حقیقت اس مزید پڑھیں