مراقبہ کیا ہوتا ہے ؟ میاں جمشید

اپنی بےحد مصروف زندگی اور روزمرہ کے کاموں کی مسلسل تھکن کے بعد اگر ہم کچھ وقت مراقبے میں وقف کردیں تو یقین کریں کہ ہماری زندگی بہت حد تک پر سکون ہو سکتی ہے۔ مراقبے کے ذریعے نہ صرف ڈپریشن، ذہنی دباؤ اور پریشانی دور ہوتی ہے بلکہ اس سے ہمیں کو اپنے آپ کو سمجھنے میں بھی کافی مدد ملتی ہے۔ جس کو آپ "خود...