سسر رسول، داماد علی، مراد نبی، فاتح قبلہ اوّل، پیکر عدل وشجاع، شہید مسجد نبوی، خلیفہ راشد، خلیفہ دوم امیرالمؤمنین رضی اللہ عنہ کا نام عمر تھا، کنیت ابوحفص، اور...
سیدنا عمرفاروق رضی اللہ عنہ واقعہ فیل کے تیرہ سال بعد 584ء میں پیدا ہوئے۔ والدین نے آپ کا نام عمر رکھا۔ تاریخ کی کتابوں میں آپ کے بچپن کے حالات و واقعات بہت کم...