اسلامی سیاست ناکام کیوں؟ - اسامہ الطاف

1453عیسوی میں سلطان محمد فاتح کے ہاتھوں قسطنطنیہ کی آزادی کے بعد وہاں کے مفکرین، سائنسدان اور دانشور یورپ روانہ ہوگئے۔ مفکرین کی یورپ آمد کو جدید تاریخ (ماڈرن ہسٹری) کی ابتدا کہا جاتا ہے۔ جدید تاریخ مسلمانوں کے لیے نیک شگون ثابت نہیں ہوئی۔ یورپ میں مضبوط جمہورتیوں کے قیام اور صنعتی انقلابات نے مغرب...