اقلیتوں کے مذھبی تہواروں میں شرکت کرنی چاہئے یا نہیں؟ وسیم گل

کسی مسلم ریاست میں آباد غیر مسلم اور کافر مسلمانوں کے پاس نبی ص کی امانت ھوتے ھیں اور اس امانت کی جان' مال' عزت و آبرو کی حفاظت نہ کرنے والے مسلمانوں پر رسول اللہ ص قیامت کے روز خود مدعی بنیں گے۔ اگر مسلمان انفرادی طور پر اور مسلم معاشرے اجتماعی طور ایسی فضاء تشکیل دے لیں کہ ان کے درمیان بسنے والے...