ہجوم میں تنہا - عشوارانا

"کھانا کھا لیا آپ نے ؟"سامنے بیٹھے بے حس و حرکت مریض وجود نے اک ذرا سی جنبش بھی نہ کی اور پھر سر 'ناں " میں ہلتا دکھائی دیا۔ "کیسے کھا سکتی ہیں ؟"اس نے خود کو ڈپٹا اور کچن میں جا کر کھانا گرم کرنےلگا۔ واپس کمرے میں آ کر اس نے کھانا سامنے رکھا اور انہیں کھلانے کے لیے جیسے ہی نوالہ منہ کے قریب لایا،...