اچھا مقالہ نگار کیسے بنیں؟ محمد رضی الاسلام ندوی

جامعہ امام ولی اللہ اسلامیہ پھلت (مظفر نگر) میں طلبہ کی ثقافتی انجمن کے تحت 'بزم مقالات' میں شرکت کرنے کا موقع ملا۔ طلبہ کے مقالات سننے کے بعد مجھے ان پر تبصرہ کرنا تھا۔ میں نے اپنی گفتگو کے آخر میں طلبہ کے سامنے چند نکات بیان کیے، جنہیں ملحوظ رکھا جائے تو اچھی مقالہ نگاری کی جاسکتی ہے۔ وہ نکات درج...