جو راستے میں ہمت ہار بیٹھے- محمد عامر خاکوانی

آج کا کالم ایک شاندار کتاب کی نذر ہے۔ ’’حرفِ شوق‘‘ اردو کے لافانی نثرنگار مختار مسعود کی آخری کتاب ہے۔ ’’ آواز دوست ‘‘ جیسی سحر انگیز کتاب سے تین عشرے قبل ان کا سفر شروع ہوا۔ اللہ نے پہلی تخلیق ہی کو غیر معمولی پذیرائی بخشی۔ اس کے درجنوں ایڈیشن فروخت ہوچکے ہیں، شاید ہی کوئی باذوق ہوگا، جس نے...