محنت کشوں کی پنشن کا ادارہ ای او بی آئی - رانااعجاز حسین چوہان

ضعیف العمر محنت کشوں کو پنشن کی ادائیگی کا ادارہ ، ای او بی آئی1976 ء میں وجود میں آیا جوکہ پیپلز پارٹی کے بانی و اس وقت کے وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو نے اس نظریے کے تحت قائم کیا تھا کہ سرکاری ملازمین کی طرح نجی اداروں کے ملازمین خصوصاً مزدور طبقہ جب عمر رسیدہ ہونے کی وجہ سے ملازمت سے فارغ کردیا...