ہم اور "فوبیاز" - شبیر بونیری

ہمارا ایک المیہ ملاحظہ ہو۔ ہم بحیثیت قوم چڑھتے سورج کے پجاری بن گئے ہیں۔ ہر روز نت نئے چیزوں کو ذہنوں پر سوار کر لیتے ہیں اور پھر چند دنوں تک اس چیز کے سحر میں کچھ ایسے گرفتار ہوجاتے ہیں کہ نہ خود کو بخشتے ہیں اور نہ دوسروں کو۔ یہ سحر فلموں کا ہو، کرکٹ کا ہو، قومی مسائل کا ہو،گلی کوچوں کی خرافات کا...