اسلامی تاریخ کے چند المناک ورق (آخری حصہ) - مفتی ابولبابہ شاہ منصور

خلافت کے خاتمے کے بعد مسلمانوں کی پوری کوشش تھی کہ آخری خلیفہ کو ارضِ حرمین میں پناہ مل جائے یا پھر ہندوستان آجائیں۔ ارض حرمین مرکز اسلام ہے۔ یہاں ان کے آجانے سے شمع توحید وخلافت کے پروانے پھر ان کے گرد جمع ہو جاتے اور کسی نہ کسی شکل میں مسلمانوں کی اجتماعی نمایندگی کی واحد ریاستی شکل یعنی"خلافت"...