مُحَرَّم و صفر میں شادی کرنا - نیاز فاطمہ

شازیہ دیوار سے ٹیک لگائے اپنے ہلکان جسم کو سہارا دیے بیٹھی تھی کل سے اس نے کچھ نہ کھایا تھاشازیہ کو جتنی نقاہت محسوس ہورہی تھی اس سے زیادہ لوگوں کے تبصرے اس کے دماغ میں ہتوڑے کی طرح برس رہے تھے . یہ غم کم تھا کہ شادی کہ محض دو ماہ بعد ہی بیوہ ہو کر پھر میکے کی دہلیز پر آبیٹھی تھی اوپرسے لوگوں کی چہ...