بچوں کی محبت بھری تربیت کیسے کریں؟ - خطبہ جمعہ مسجد نبوی

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الباری بن عواض ثبیتی حفظہ اللہ نے مسجد نبوی میں 23 -جمادی اولی- 1439 کا خطبہ جمعہ " بچوں کی محبت بھری تربیت کیسے کریں؟" کے عنوان پر ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے کہا کہ اسلام نے ہر شخص کو ذمہ داری سونپی ہے اور پھر اس ذمہ داری کے بارے میں پوچھا بھی جائے گا، ان ذمہ داریوں میں...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */