گستاخانہ محاورات، ضرب الامثال کا استعمال - سیّد سلیم رضوی

بہت سے لوگ اپنی روز مرہ کی گفتگو میں بعض الفاظ، محاورات اور ضرب الامثال کے حوالے سے بہت بےاحتیاطی برتتے ہیں، یہ سوچے سمجھے بغیرکہ اس کے باعث ہم بہت بڑی غفلت اور خطا کے مرتکب ہو رہے ہیں اور اللہ تعالیٰ کی ناراضی کو دعوت دے رہے ہیں۔ آج ہم آپ کو اُردو زبان میں رائج کچھ ایسے ہی محاورات اور ضرب...