اردو میں رائج فارسی محاورات و ضرب الامثال - نایاب حسن

جس زمانے میں اردو زبان کی نمود ہوئی اور اس نے اپنے بال و پر پھیلانا شروع کیے، وہ ہندوستان میں فارسی زبان کے عام چلن کا زمانہ تھا۔ علم و نظر سے لے کر فکر و فن تک کے تمام شعبوں میں فارسی کا دور دورہ تھا۔ سرکارِ بااختیار کے تمام تر امور اسی زبان میں انجام پاتے تھے؛ اس لیے علم سیکھنے کی راہ عربی و دیگر...