کون سے اردو محاورات بےادبی پر مبنی ہیں - مفتی منیب الرحمن

جنابِ اطہر ہاشمی اردو زبان کی اصلاح کے لیے ’’خبر لیجے زباں بگڑی‘‘ کے عنوان سے کالم لکھتے ہیں، میں توجہ سے اُسے پڑھتا ہوں، یہ میرا پسندیدہ موضوع ہے۔ قومی زبان قرار دیے جانے کے باوجود اردو زبان سے بے اعتنائی برتی جا رہی ہے، اس کی ذمے داری کراچی والوں پر بھی عائد ہوتی ہے جو اپنے آپ کو اہلِ زبان کہتے...