اللہ کا احسان ہمارے محافظ ہمارے قوام - شہلا خضر ناظم آباد

جنوری کی ایک یک بستہ صبح تھی۔ ہفتے کا روز تھا ۔ گزشتہ رات ہی سے گہر ے بادلوں نے آسمان کو گھیر رکھا تھا ۔ صبح فجر کے وقت ہلکی ہلکی پھوار نے یکدم خنکی میں مزید اضا فہ کر دیا تھا ۔ آج میرے چھوٹے بیٹے کے اسکول میں Parents & Teachers Meeting تھی ۔ چونکہ اسکول صدر کے مصروف کاروباری علاقے میں تھا اسی...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */