میاں نوازشریف کا مخمصہ - محمد اشفاق

اگر آپ یہ دیکھیں کہ جناب عمران خان جیسی شخصیت کو سیاست کے دشت کی سیاحی کرتے اکیس برس ہو چکے اور تاحال اقتدار کا ہما ان کے سر پہ نہیں بیٹھ پایا، جبکہ میاں نوازشریف اپنے سیاسی کیرئیر کے ابتدائی بیس برس میں دو بار وزیراعلیٰ اور دو بار وزیراعظم بننے کے بعد فوجی آمر کے ہاتھوں جلاوطن بھی ہو چکے تھے، تو...