اجتماعی زیادتی - مجاہد خٹک

اگرچہ رضوان کے لیے طوائف کا جسم کوئی نیا تجربہ نہیں تھا لیکن جب اس نے پہلی بار نوری کے ساتھ رات گزاری تو صبح تک وہ اس کا دیوانہ ہو چکا تھا، اس نوجوان لڑکی میں وہ معصومیت برقرار تھی جو اس طبقے میں کم پائی جاتی ہے، اس کا سڈول اور کسا ہوا بدن کسی کنواری دوشیزہ کی مانند تھا اور سب سے زیادہ پراسرایت کی...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */