سراج الحق کی متوازن سیاسی فکر - ڈاکٹر غیث المعرفہ

معذرت کے ساتھ پاکستان کتنا بڑا ’’منافق‘‘ ہے ایک طرف ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن آگے بڑھانے کی کوششوں میں ہے اور کہتا ہے چاہ بہار سے ہمیں نقصان نہیں فائدہ ہی ہوگا۔ دوسری طرف سعودی عرب سے تیل کے تحفے اور قطر سے خطوط کے تحفے وصول کرتا ہے، اسلامی عسکری اتحاد کے لیے عملی طور سعودی عرب کا ساتھ دے رہا ہے۔...