’میں بھی بہت عجیب ہوں، اتنا عجیب ہوں کہ بس‘-خورشید ندیم

\n\nمیں عمران خان کی سیاست کو دیکھتا اور اکثر جون ایلیا کو یاد کرتا ہوں ؎\nمیں بھی بہت عجیب ہوں، اتنا عجیب ہوں کہ بس\nخود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں\n\nیہ محض شاعری نہیں، جون کی آپ بیتی ہے جو دو مصرعوں میں سمٹ آئی ہے۔ نرگسیت نے جون ایلیا کو برباد کیا اور یہی عمران خان کے درپے ہے۔ خود پسندی...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */