"ایک مبینہ ملحد کا انٹرویو"-مبشر علی زیدی

سوال: ’’مبشر صاحب! کیا آپ ملحد ہیں؟‘‘ جواب: ’’جناب! میرے مزاج میں تلون ہے۔ کسی وقت ملحد ہوں، کسی وقت متشکک ہوں، کسی وقت خدا پرست ہوں۔‘‘ سوال: ’’آپ کس وقت خدا پرست ہوتے ہیں؟‘‘ جواب: ’’میں نماز اور قرآن پاک پڑھتے وقت خدا پرست بن جاتا ہوں۔‘‘ سوال: ’’کیا آپ نے کبھی نماز اور قرآن پڑھا ہے؟‘‘ جواب: ’’کبھی...