دو رنگی - محمد فیصل شہزاد

بہت عرصہ قبل کی بات ہے، قریب پچیس سال گزرے، ہم کہ جب شاید عمر کے بارھویں سال میں تھے، ابتدائی بلوغ کا زمانہ سمجھ لیجیے کہ جب ابھی مسیں بھیگتی تھیں، دور کے کچھ عزیزوں کی ایک شادی میں شرکت کے لیے ان کے گھر گئے ہوئے تھے. اُن دنوں، یا شاید اب بھی ہوتا ہو، ایک رواج سا تھا کہ مایوں والے دن سے ہی شادی...