استقبال رمضان - مریم صدیقی

ماہ رمضان کی آمدکے ساتھ ہی عموما استقبال رمضان کے کلمات سن کر جو ذہن میں ایک خاکہ تیار ہوتا ہے وہ اشیائے خورد ونوش کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے ہوتا ہے۔ خواتین کی بات کریں تو نت نئی ریسیپیز اور مختلف پکوان بنانے کے حوالے سے تیاریاں عروج پر ہوتی ہیں۔ کیامعاشرے میں رائج استقبال رمضان کا یہ طریقہ...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com