ذی الحج کا مہینہ - نیاز فاطمہ

ہم پر ذی الحج کا مہینہ سایہ فگن ہونے کو تیار ہے۔ عازمین حج اللہ کے گھر کو جا چکے ہیں اور جونہ جا سکے وہ اللہ کے گھر کو دیکھنے کے آرزومند ہی۔ اللہ سبحانہ وتعالی کا اپنے بندوں پر خاص کرم ہے کہ جو لوگ بیت اللہ کی زیارت نہ کرسکے، ان کے لیے بھی یہ مہینہ نیکیاں کمانے اور اپنے رب کی نظر میں محبوب بننے کا...