دکھ بھری داستان 2 - عظمیٰ ظفر

"اوئے باؤ سرور! کدھر جارہے ہو؟" فرید نے ایئر فون ایک کان سے نکالتے ہوئے کہا اور سرور کے سامنے آگیا۔ "جانا کدھر ہے؟ آرہا ہوں دکان سے، گھر ہی جاؤں گا، سسرال تو جانے سے رہا۔" سرور نے تھیلی ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ میں منتقل کرتے ہوئے اپنی گرفت مضبوط کی، مبادا فرید اسے چھین لے۔ "اوئے! اس میں کیا ہیرے...