انکار ڈرامہ پر تبصرہ - راحیلہ چوہدری

آج کل ہم ٹی وی پہ چلنے والا ڈرامہ سیریل ”انکار“ اپنی جاندار کہانی کی وجہ سے بے حد مقبول ہے۔ ظفر معراج نے اپنے قلم سے بڑی خوبصورتی کے ساتھ کہانی کے کرداروں اور ڈائیلاگز کو صفحہ قرطاس پر اتارا ہے اور کاشف نثار نے اسے بڑی خوبصورتی سے ڈائریکٹ کیا ہے۔ ڈرامے کے سارے کرداروں نے اپنا اپنا کردار بڑے احسن...