کرکٹ کی ایک جدّت، جو بِن کھلے مرجھا گئی - فہد کیہر

ایک زمانہ تھا کرکٹ کو "شرفاء کا کھیل" کہا جاتا تھا۔ یوں اپنی سست رفتاری کی وجہ سے عرصے تک یہ کھیل شرفاء کے "چنگل" سے نہ نکل سکا یعنی عوامی نہیں بن سکا۔ آج بھی کرکٹ محض برطانیہ کی سابق نو آبادیات میں معروف ہے بلکہ اپنی جنم بھومی برطانیہ میں بھی فٹ بال کے ہاتھوں چت ہو چکا ہے۔ اسے عالمی کھیل بنانے کی...