ممتازمفتی کی تحریروں سے - نورین تبسم

٭سمے کا بندھن یہ کہانیاں نہ تو میں نے فن کے لیے لکھی ہیں اور نہ ہی زندگی کے لیے یہ کہانیاں میں نے اپنے لیے لکھی ہیں دراصل یہ کہانیاں نہیں ہیں یہ سب کچھ وہ ہے جو میں نے زندگی میں پایا کھویا یہ میرے ہونٹوں پر آیا ہوا تبسم بھی ہیں، طنز سے پاک، میری آنکھ سے گرا ہوا آنسو بھی ہیں ممتازمفتی مارچ 1986۔...