سورہ کہف اور چار فتنے - احتشام احمد

دنیا میں اس وقت جتنی خرابیاں نظر آ رہی ہیں اور جتنا فساد پھیلا ہوا ہے، اس کا سبب یا تو دین ہے کہ دین حق کے پیروکاروں کو باطل کی طرف سے تکلیفوں کا سامنا ہے، یا مال و دولت کی ہوس ہے کہ زیادہ سے زیادہ مال کمانے کے چکر میں دوسروں کے حقوق پامال کیے جارہے ہیں، یا نئے علوم اور اس سے حاصل ہونے والی...