مار نہیں پیار کا رویہ اپنائیں - عارف رمضان جتوئی

اوپر کی منزل سے بچے کی چیخنے کی آواز سنائی دی۔ بچے کے چلانے کی آواز پر گلی محلے داروں سے بھر گئی۔ کیا ہوا؟ سب خیر تو ہے نا؟ سب ہی ایک دوسرے سے سوال کررہے تھے۔ عورت اور بچے کے چیخنے کی آواز میں دہشت ہی ایسی ہے کہ کہیں بھی سنائی دے دل دھل جاتا ہے۔ اس وقت بھی ایسا ہی حال تھا۔ دروازے کو کھٹکھٹا کر...