اناڑی ہاتھ درایت! صحیح مسلم کی ایک حدیث پر اشکال کا جواب - حامد کمال الدین

ایک ہے کسی حدیث کو رد ٹھہرانے پر سند یا متن کے حوالہ سے ایک علمی رائے پیش کرنا۔ اس کےلیے، آپ کو دو میں سے ایک چیز کا انتظام کرنا ہوتا ہے: 1۔ علم حدیث میں خود یہ حیثیت رکھیے کہ آپ کا ایک خبر کو دین میں قبول اور دوسری کو رد ٹھہرانا اِس علم کے مردانِ کار، نہ کہ عام لوگوں، کے ہاں ایک ’’رائے‘‘ کے طور پر...