دھرنے کا ڈراپ سین؟ محمد عامر خاکوانی

کیا مولانا فضل الرحمن کے مارچ/ دھرنے کا ڈراپ سین ہونے جا رہا ہے۔ اتوار کی شام مولانا خاصی تاخیر سے پشاور موڑ جلسہ گاہ میں پہنچے۔وہ مائیک پر آئے تو اگرچہ نیوز چینلز پر خبر چل چکی تھی کہ مولانا کی جماعت نے اے پی سی بلوانے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم ہر ایک نظریں ان کی تقریر پر تھیں۔مولانا فضل الرحمن کی...