مارننگ شوز واقعی لگام ڈالنے لائق ہیں - محمودفیاض

لکس اسٹائل ایوارڈ کی تقریب میں ایک اداکار نے ساتھی اداکارہ کو پروپوز کیا۔ انگوٹھی پہنائی، گلے لگایا، چوما اور ساتھی اداکاروں نے تالیاں بجائیں۔ یہ سب مغرب میں ہوتا ہے، اور نارمل سمجھا جاتا ہے۔ مگر اسلام اور مذہب کو الگ رکھ کر بھی پاکستانی معاشرے کو دیکھیں تو یہ سب اس معاشرے کی اقدار سے میل نہیں...