رمضان کے بعد بھی توبہ اور استغفار - خطبہ مسجد نبوی

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد اللہ بن عبد الرحمن بعیجان حفظہ اللہ نے 11 شوال 1440 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں "رمضان کے بعد بھی توبہ اور استغفار" کے عنوان پر ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے کہا کہ ماہ رمضان کی بابرکت گھڑیاں گزر چکی ہیں اور ان سے مستفید ہونے والوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں جبکہ دوسری جانب...