کچھ تلخ تاریخی حقائق؟ ڈاکٹر صفدر محمود

اگست کا مہینہ آتا ہے تو اگست 1947ء کے حوالے سے پڑھی ہوئی لاتعداد باتیں ذہن میں تازہ ہو جاتی ہیں۔ 72 برس گزرنے کے بعد ہماری نوجوان نسلیں اور عام شہری ان تلخ حقائق کو بھول چکے ہیں جن سے برطانوی حکمرانوں کی پاکستان سے کی گئی بےانصافیاں اور ہجرت کے آگ و خون کی داستانیں وابستہ ہیں۔ خیال آتا ہے کہ...