سیکولر ازم کی مخالفت کیوں کی جاتی ہے؟ محمد عامر خاکوانی

پاکستان میں مذہبی سوچ رکھنے والوں اور سیکولر، لبرل حلقوں کے درمیان کشمکش چلتی رہی ہے۔ یہ تقسیم خاصی پرانی ہے۔ سوویت یونین کے ٹوٹ جانے کے بعد روایتی لیفٹ تو دھڑام سے منہ کے بل نیچے جا گرا۔ پرانے لیفٹسٹوں میں سے بیشتر تو اس صدمے سے اٹھ ہی نہ سکے، جو بچ گئے، ان کے دل ایسے چکنا چور ہوئے کہ گوشہ نشینی...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com