امتحانات اور لڑکے لڑکیاں - محمد امانت اللہ

لڑکیاں کبھی مطمئن نہیں ہوتیں ۔ پیپر والے دن بھی موٹر سائیکل کے پیچھے بیٹھ کر کتاب میں جھانک رہی ہوتی ہیں۔ کہ کوئی سوال رہ تو نہیں گیا۔ کمرہ جماعت میں آدھا گھنٹہ پہلے پہنچتی ہیں اور یوں منہ ہی منہ میں بیٹھ کر سوالات دہراتی رہتی ہیں گویا کوئی جن قابو کرنے کیلئے چلہ کاٹ کر رہی ہوں۔ شکی مزاج اس قدر کہ...