چاندنی میں آئیو میاں بندڑے - سبرینا خان

وہ شادی کے دوسرے دن جب میکے آئی تو کچھ بجھی بجھی سی تھی۔ گھر والے خود تھکے ماندے تھے ۔ کزنز کے ساتھ ہنسی مذاق کرتے جب مہر نے دلہا بھائی کا پوچھا تو مائرہ چپ سی ہو گئی۔ اس کی آنکھوں میں خوف سا اتر آیا تھا۔ ”کیا ہوا یار! تم تو ایسے سیریس ہوگئی جیسے سچ مچ شیر دیکھ لیا ہو“، مہر نے ہنستے ہوئے کہا: ”ہاں...