ڈاکٹر برادری سے کچھ کھری کھری باتیں - زاہد مغل

شہ سرخی سے شاید کچھ لوگ ناراض ہوں مگر یہ شہ سرخی ان ڈاکٹروں کے لئے ہے جو مریض سے ہزاروں روپوں میں اپنی منہ مانگی فیس لیتے ہیں مگر انہیں چند منٹ دیتے ہوئے انہیں موت آتی ہے کیونکہ انہیں "مزید ھزاروں روپے" دینے والے مریض قطار میں نظر آرہے ہوتے ہیں۔ اصول یہ ہے کہ ڈاکٹر اپنے علم کی روشنی میں مریض سے...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */