لونڈی اور طوائف کا فرق - حافظ محمد زبیر

دوست کا سوال ہے کہ کیا لونڈی اور طوائف ایک ہی ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ آپ نے اپنے ایک حالیہ آرٹیکل میں اسے ایک ہی معنی میں استعمال کیا ہے؟ جواب : جی بہت سے مذہبی لوگوں نے شکوہ کیا ہے کہ طوائف اور لونڈی میں فرق ہے اور ہم نے اپنے آرٹیکل میں طوائف اور لونڈی کی اصطلاح کو گڈ مڈ کر دیا ہے۔ تو پہلی بات تو یہ...