وہ لمحے جو شکایتیں کرتے گزرے تھے - نیر تاباں

وہ کھڑکی سے باہر دیکھ رہی تھی۔ دور پہاڑیوں کے پیچھے ڈوبتا سورج۔ شام کا ملگجا اندھیرا ہمیشہ اسے اداس کر دیتا تھا اور اب تو پہلے سے بھی زیادہ۔ خاموشی اتنی کہ سہی نہ جائے۔ مغرب کی نماز پڑھتے یونہی ذہن پیچھے کسی منظر میں جا الجھا۔ وہ سجدے میں تھی اور اس کا بیٹا اس کی کمر پر چڑھ رہا تھا۔ اسے خیال آیا...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com