’احمقوں اور جاہلوں کا جنگل‘- عبدالخالق بٹ

احمدفراز کہہ گئے ہیں: ’سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں‘۔ یقینا انہوں نے کبھی فیصل رضا عابدی کو بولتے نہیں سنا ہوگا ورنہ وہ ان کی شعلہ نوائی کو آتش و اخگر ملاتے اور شرارہ و انگارہ کے سے قافیوں سے سجاتے۔ کوئی بھی موقع ہو، موصوف مخالفین کا ناطقہ تنگ کجن بنا نہیں رہتے۔ وہ کڑوی بات کہنے کے قائل...