ترتیب زندگی - بشارت حمید

زندگی خوش اسلوبی سے بسر کرنے کیلئے زندگی میں ترتیب اور تنظیم کی ضرورت ہے۔ الل ٹپ اور لاابالی انداز سے زندگی گزر تو جاتی ہے لیکن ساتھ کئی پریشانیاں بھی لاتی ہے۔ لاپرواہ اور کھلنڈرے انداز سے معاملات کو ڈیل کرنے والے چھوٹے چھوٹے مسائل میں ہی الجھ کر رہ جاتے ہیں۔ لوگ سفر پر نکلتے ہیں موبائل فون ہر کسی...