لذت ۔ - نزہت وسیم

خالق کائنات نے ہر جاندار کو الگ الگ خصوصیات کے ساتھ پیدا کیا جو اس سے جدا نہیں ہو سکتیں۔ انسان کی پیدائش بھی بہت سی خوبیوں اورنفس کی کمزوریوں کے ساتھ ہوئی۔ انسان بحیثیت ذات لذت کا متلاشی ہے۔ ہمیشہ اس چیز کی تلاش میں رہتا ہے جو اسے خوشی اور لذت بخشتی ہے اور اس سے اجتناب کرتا ہے جو اسے رنج والم میں...